کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

حسینی

محفلین
بہت ہی اعلی تحریر۔ بقول علامہ

میں نے پایا ہے اسے اشک سحر گاہی میں
جس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش
ایک حدیث کے مطابق نماز تہجد پڑھنے والے پر اللہ تعالی اپنے فرشتوں کے سامنے فخر فرماتا ہے
کہ یہ وہی انسان ہے کہ جس کے بارے تم فرشتوں نے کہا تھا کہ یہ زمین پر فساد کریں گے، لیکن میرے اس بندے کو دیکھو
نرم گرم بستر چھوڑ َکر، سردی گرمی برداشت کر کے میری یاد میں مصروف ہے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

شکریہ بھیا!
 
سید زبیر

محفلین
بہت عمدہ تحریر ،
"اللہ تبارک وتعالی ہر شب جب رات کا سہ پہر باقی رہتا ہے تو سماءدنیا پر اُترتا ہے ، اور پکارتا ہے ،کون ہے جو دعا کرے کہ ہم اس کی دعا قبول کریںکون ہے جو ہم سے مانگے اور ہم اُسے عطا کریں ، کون ہے جو ہم سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرے اور ہم اس کے گناہوں کو معاف کردیں"۔ بخاری ومسلم
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عطار ہو ، رومی ہو ، رازی ہو ، غزالی ہو
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی
 
جزاک اللہ خیرا قرۃ العین ۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ لکھا ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو مناجات سحر عطا فرمائے ۔ مجھے افسوس ہے کہ میں نے یہ موضوع اب دیکھا۔
دن بھر کی گھٹن۔۔گرد۔۔آنسوؤں میں دھل جاتی ہے۔۔۔ !
اتنی بامعنی نشست اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی کہ لمحوں میں کام ہوجائے۔۔۔
حقیقت یہی ہے بالکل ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بارش کے بعد فضا نکھر گئی ہو ۔
 
واہ
تعریف کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
اقبالؒ کے شعر کی اتنی آسان تشریح شاید ہی کوئی ہو سکے۔
لاجواب اور پُر اثر تحریر
اقبال کا شعر دراصل اس حدیث کی جانب ہی اشارہ کرتا ہے جس کےمتعلق قرۃ العین سسٹر نے تحریر کے آخر میں لکھا ہے ۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اقبال کا شعر دراصل اس حدیث کی جانب ہی اشارہ کرتا ہے جس کےمتعلق قرۃ العین سسٹر نے تحریر کے آخر میں لکھا ہے ۔

جی بے شک۔
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی یہی خوبی انہیں سب شعراء سے ممتاز کرتی ہے کہ انہوں نے اپنا فلسفی قرآن وحدیث سے لیا ہے۔
ایک رائٹر نے تو یہاں تک بھی لکھا ہے کہ
Poetry of Iqbal (R.A.) is the True Translation of Holy Quran.
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت عمدہ تحریر ،
"اللہ تبارک وتعالی ہر شب جب رات کا سہ پہر باقی رہتا ہے تو سماءدنیا پر اُترتا ہے ، اور پکارتا ہے ،کون ہے جو دعا کرے کہ ہم اس کی دعا قبول کریںکون ہے جو ہم سے مانگے اور ہم اُسے عطا کریں ، کون ہے جو ہم سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرے اور ہم اس کے گناہوں کو معاف کردیں"۔ بخاری ومسلم
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عطار ہو ، رومی ہو ، رازی ہو ، غزالی ہو
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی
بہت شکریہ بھیا!
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا قرۃ العین ۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ لکھا ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو مناجات سحر عطا فرمائے ۔ مجھے افسوس ہے کہ میں نے یہ موضوع اب دیکھا۔

حقیقت یہی ہے بالکل ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بارش کے بعد فضا نکھر گئی ہو ۔
بہت شکریہ بہنا!
 
زبیر مرزا

محفلین
دعائے نیم شب اور گریہء نیم شب تو خوش نصیبی ہے ، سعادت ہے ، توفیق ہے
آپ نے بڑے احسن طورپربڑی رمز بھری بات کہہ ڈالی - جزاک اللہ
 
Top