کچھ کول بس اسٹاپس

تعبیر

محفلین


This bus stop allows skaters to go on a mini ramp attached to a bus stop, it's a Quiksilver ad


Swing on a Bus Stop in London, part of Bruno Taylor's "Playful Spaces" art project


Air-conditioned bus stop, presumably near Burj Al Arab hotel in Dubai


The Simpsons Bus stop in Germany, advertising for the movie
 

تعبیر

محفلین


This Star Wars "faux light saber" bus stop ad lights up at night.The caption says "Use Only In Case of Sith"


Soviet era bus stop


This living room bus stop was created by Ikea as marketing for the Design Week 2006


Australia Post Bus Stop Advertisement
 

تعبیر

محفلین
a253_s1.jpg


Cool Bus Stops around the World This increible bus stop was designed by Dennis Oppenheim in Ventura California



a253_s10.jpg


3M was so sure their Security Glass was unbreakable, they put a large stack of cash behind it and showed it in a bus stop.




 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ یہ سب شریک محفل کرنے کا۔

ذرا 3m والوں کہ کہیں کہ ایک ایسا ہی پاکستان میں تو بنا کر دیکھیں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ تعبیر جی
بہت شکریہ ایسے پیارے بس سٹاپس کا خواب دکھلانے گا ۔۔
انشااللہ ہم پاکستانی بھی کبھی ایسے بس سٹاپس استعمال کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔
سدا خوش و آباد رہیں آپ آمین
نایاب
 

تعبیر

محفلین
ذرا 3m والوں کہ کہیں کہ ایک ایسا ہی پاکستان میں تو بنا کر دیکھیں۔


ہاہاہا بنا تو دیں شاید مگر یہ بات یقینی ہے کہ اس میں کرنسی نقلی ہو گی

مزا آ گیا یہ سب یہاں بانٹنے کا شکریہ۔

یہاں آنے کا شکریہ اور محفل پر خوش آمدید :)

السلام علیکم
محترمہ تعبیر جی
بہت شکریہ ایسے پیارے بس سٹاپس کا خواب دکھلانے گا ۔۔
انشااللہ ہم پاکستانی بھی کبھی ایسے بس سٹاپس استعمال کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔
سدا خوش و آباد رہیں آپ آمین
نایاب

وعلیکم السلام

نایاب جی ہمیں بس اسٹاپکس کی ضرورت نہیں بس دعا کریں کہ ملک میں بہتری آجائے
 
Top