ہم خود سے روٹھے ہوئے ہیں بھئی ۔۔۔۔کون روٹھ گیا بھئی
لیجیئے ہماری یہاں بھی شناسائی نکل آئی ۔ لگتا ہے ہم بہت ہی مشہور ہوگئے ہیں ۔ہم نے تو کچھ اور ہی سنا ہے مگرررررررررررررررررررررررررررررررررررر
بھئی ایسے بات نہیں نکالتے ۔ ہماری آج کل ویسے بھی بات چل رہی ہے ۔ کہیں آپ کے اس طرح بات نکالنے سے وہ بات خراب نہ ہوجائے ۔ہم کسی کو نہیں جانتے ایسے ہی بات سے بات نکالی تھی
ارے آپ کو اپنی جان کی پڑی ہے اور ہمیں اپنی ننھی سی جان کے زیاں ہونے کا ڈر پیدا ہوگیا ہے ۔فکر نہ کریں ہمیں اپنی جان بہت عزیز ہے ایسی چیزوں سے دور ہی رہتے ہیں
جی کچھ ایسی ہی بات لگتی ہے ۔پھر تو آپ کا اللہ ہی مالک ہے ویسے دماغی امراض کی ماہر ہوں شاید پہلے بھی بتایا تھا
ویسے امین عزیز تم کو یہ " خوشی " کا ہی ایک نک میں ملا تھا ۔ کچھ اور ہی یوز کرلیتے ۔
ہم خود سے روٹھے ہوئے ہیں بھئی ۔۔۔۔![]()
جبکہ میرے خیال سے کچھ لوگ روٹھ کر ہی لگتے ہیں کتنے پیارے![]()
![]()
تو ہم منا کے لا دیں یا یہ کام خود انجام دے لیں گے![]()
ویسے یہ تو شکل پر ہی منحصر ہے کہ روٹھنے کے بعد کیسی لگتی ہے ۔
بعض لوگ روٹھنے کے بعد تو ایسے لگتے ہیں کہ جی چاہتا ہے آج کے بعد کسی کو روٹھا ہوا دیکھا ہی نہ جائے ۔![]()
اچھا ۔۔۔ میں نے تو سنا تھا کہ روٹھے ہوئے لوگ بات نہیں کرتے ۔۔۔۔ہاہاہا میں نے شکل کو لیکر تھوڑی نا کہا تھا بلکہ بولنے کی وجہ سے کہا تھا اور روٹھنے سے کم از کم انکی چخ چخ تو نہین سننی بڑتی![]()