السلام علیکم

میرے بلاگ پر جناب مزمل شیخ بسمل کا بنایا ہوا تھیم لگا ہوا ہے۔ اس میں بریکنگ نیوز کا گیجٹ بھی موجود ہے مگر تازہ ترین تحریریں بریکنگ نیوز میں نظر نہیں آتیں۔ کچھ علاج اس کا اے بلاگرو ہے کہ نہیں۔

ویب سائٹ کا لنک یہ رہا www.urduzameen.com
 

اسد

محفلین
بریکنگ نیوز گیجٹ عام طور پر سرورق پر نظر نہیں آتا بلکہ مراسلوں اور صفحات پر نظر آتا ہے اور آپ کے بلوگ پر کام کر رہا ہے۔
 
Top