کچھ بھی نہیں

Majzoob

محفلین
پاس، تیری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
اب اس دل میں بچا کچھ بھی نہیں

عقل ظالم ھے تقاضہ ہی کیے جاتی ھے
اس کو لگتا ھے ہںوا کچھ بھی نہیں

رخ یار کو دیکھا ھے اب کس کو دیکھوں
میری آنکھوں میں اب اور ضیاءکچھ بھی نہیں

ان کی آنکھوں سے جو خود کو دیکھا
اپنے اندر ھے رہا کچھ بھی نہیں
 
الف عین

لائبریرین
مجذوب میاں، اپنے جذب سے نکل آئیں اور اصلاح سخن فورم میں پوسٹ کریں اپنی شاعری جو اصلاح کے بعد درست کہی جا سکتی ہے، یہ فورم ذکر محفلین ہے، یہاں کس محفلین کا ذکر ہے؟
 
مجذوب میاں، اپنے جذب سے نکل آئیں اور اصلاح سخن فورم میں پوسٹ کریں اپنی شاعری جو اصلاح کے بعد درست کہی جا سکتی ہے، یہ فورم ذکر محفلین ہے، یہاں کس محفلین کا ذکر ہے؟
استادِ محترم! غزل کو اصلاح سخن میں منتقل کردیا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
استادِ محترم! غزل کو اصلاح سخن میں منتقل کردیا ہے۔
میرا خیال ہے کہ مشورہ دینا اپنا کام ہے، اگر واقعی مجذوب اصلاح لینا چاہتے ہیں تو اس کا اظہار کریں، زبردستی اصلاح نہیں کی جا سکتی! تین جگہ چار چار اشعار پوسٹ کیے ہیں انہوں نے
 
Top