خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم
میری پاس ایک موبائل ہے nokia 5000 ہے جب میں ایس ایم ایس لکھنے یا پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو message storage memory not ready لکھا ہوا آ جاتا ہے اور جاب free memory چیک کرتا ہوں تو اس میں ایس ایم ایس کی memory نہیں ہوتی مطلب 0۔0 ہوتی ہے اس کا حل کیسے نکلے گا میری سم میں ایس ایم ایس بھی کم ہیں