کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں

محمدظہیر

محفلین

مجھے شاعری کے کچھ بھی قاعدے نہیں معلوم ۔ یوں ہی بیٹھے بیٹھے ابھی تک بندی کرنے کی گستاخی کی ہے۔ معاف کردیں پلیز!

کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں
بھر تو سکتے تھے لیکن کبھی نا بھر پائے ہیں

مدتوں ہم نے ان کا انتظار کیا
پھر بھی الزام ہمیں پر کہ نا آئے ہیں

میری آنکھوں میں کچھ ایسی جگہ اس نے پائی تھی
جس کسی کو دیکھوں ، فقط وہ نظر میں آئے ہیں

بھری محفل میں بھی ہوتا ہوں اکثر تنہا
اوروں کو لگتا ہے کہ بہت رنگین مزاج پائے ہیں

دھوپ ایسی ہے کہ ہر چیز جلادیتے ہیں
ذہن میں پھر کیوں اس کی یادوں کے سائے ہیں

یاز

محفلین
شعراء جو کہیں سر آنکھوں پر ، میں تو مطمئن ہوں کہ کم از کم نثر نہیں لگ رہی;)

مجھے تو خود اوزان و بحور کی شدبد بالکل نہیں ہے، تو اسی لئے درج بالا غزل کی غزلیت پہ رائے زنی سے گریز کیا، مبادا کہ نالائقی و ادب ناشناسی کا راز طشت ازبام ہو، اور وہی لٹھ میرے پیچھے بھی پڑ جاوے :worried:۔
 
ذرا اس کا ترجمہ کر دیجیے گا احساس مند رہوں گا
 
الف عین

لائبریرین
مشق کرتے رہو اور پڑھتے رہو۔ انشاء اللہ کسی دن بحر و اوزان بھی آ جائیں گے۔
 
آخری تدوین:

عندلیب

محفلین
مجھے شاعری کے کچھ بھی قاعدے نہیں معلوم ۔ یوں ہی بیٹھے بیٹھے ابھی تک بندی کرنے کی گستاخی کی ہے۔ معاف کردیں پلیز!

کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں
بھر تو سکتے تھے لیکن کبھی نا بھر پائے ہیں

مدتوں ہم نے ان کا انتظار کیا
پھر بھی الزام ہمیں پر کہ نا آئے ہیں

میری آنکھوں میں کچھ ایسی جگہ اس نے پائی تھی
جس کسی کو دیکھوں ، فقط وہ نظر میں آئے ہیں

بھری محفل میں بھی ہوتا ہوں اکثر تنہا
اوروں کو لگتا ہے کہ بہت رنگین مزاج پائے ہیں

دھوپ ایسی ہے کہ ہر چیز جلادیتے ہیں
ذہن میں پھر کیوں اس کی یادوں کے سائے ہیں

واہ واہ خوب جناب
ویسے یہ شاعری کے کیڑے آپ کے دماغ میں کب سرایت کر گئے؟
 
یوسف سلطان

محفلین
مجھے شاعری کے کچھ بھی قاعدے نہیں معلوم ۔ یوں ہی بیٹھے بیٹھے ابھی تک بندی کرنے کی گستاخی کی ہے۔ معاف کردیں پلیز!

کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں
بھر تو سکتے تھے لیکن کبھی نا بھر پائے ہیں

مدتوں ہم نے ان کا انتظار کیا
پھر بھی الزام ہمیں پر کہ نا آئے ہیں

میری آنکھوں میں کچھ ایسی جگہ اس نے پائی تھی
جس کسی کو دیکھوں ، فقط وہ نظر میں آئے ہیں

بھری محفل میں بھی ہوتا ہوں اکثر تنہا
اوروں کو لگتا ہے کہ بہت رنگین مزاج پائے ہیں

دھوپ ایسی ہے کہ ہر چیز جلادیتے ہیں
ذہن میں پھر کیوں اس کی یادوں کے سائے ہیں

بہت اچھے ظہیر بھائی اپ کی اس کاوش کے لیے بہت سی داد ۔
جی کوشش کرتا ہوں لیکن بحر کیا ہے اور اوزان کیا ہے وہ کیسے پتا چلے گا
اس کے لئے یہ اسباق ہیں وہ پڑھیں (اللہ چنگیاں کر سی )
http://www.aruuz.com/resources
 
Top