کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

محمد سعد

محفلین
کیا آپکو علم ہے کہ چین ان کی باقاعدہ افزائش کی جاتی ہے اور وہ اس کو بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔
ہمارے ہاں کبھی کوئی کاکروچ یا کوئی اور کیڑا مکوڑا نظر نہیں آیا، حالانکہ وہ گولیاں کب کی ختم ہو چکیں۔
ہمم۔۔۔ :thinking:
 

شمشاد خان

محفلین
اب جبکہ مل جائے تو تھوڑی مقدار میں گولیاں بنا کر تجربہ کر کے دیکھ لیں، اگر تو کامیاب رہا، تو مزید بنائیے گا، ورنہ فضول میں سوکھے دودھ اور چینی کے ضائع ہونے کا ملال رہے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
سوکھا دودھ، ہم وزن چینی اور ہم وزن بورک پوڈر ملا لیں، گوند لیں اور گولیاں بنا لیں۔ اور گھر کے کونے کھدروں میں ڈال دیں۔ ایک دن کے بعد ہی تمام کیڑے مکوڑے، کاکروچ وغیرہ سب ختم ہو جانے شروع ہو جائیں گے۔
بچوں والے گھر میں یہ احتیاط رکھیں کہ یہ گولیاں کہیں ایسی جگہ نہ ڈالیں جہاں سے بچہ اٹھا کر منہ میں ڈال لے۔
جناب بہت شکریہ
میں بھی بہت پریشان کالر وچ سے !!!!!!!
 
Top