کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

DSC00544.jpg

DSC00545.jpg
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب تصاویر
" سلنگے " بارے معلومات اچھی لگیں ۔
سدا خوش ہنستے مسکراتے رہو بھتیجے ۔ آمین
 

تلمیذ

لائبریرین
ٹیگ کرنے کا شکریہ، جسیب۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ یہ 'بالن' زیادہ تر آپ کےکس کام آتا ہے؟
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ! حسیب نذیر گل صاحب ٹیگ کرنے کا۔ خوب تصویر کشی کی ہے۔ ہم بھی بنیادی طور پر زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اچھا لگا۔ ایک بار پھر شکریہ۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں اپنے ننھیال جانا ہوا۔وہاں پر چونکہ گیس نہیں ہے اس لیے اس لیے چولہوں میں جلانے کیلیے اُپلے اور کپاس کی چھڑیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔اب چونکہ یہ کپاس کی کٹائی کا موسم تھا تو لوگ دھڑا دھڑ کپاس کی چھڑیاں گھروں کو لے جارہے تھے ۔میں نے کچھ تصاویر کھینچیں جو حاضرِ خدمت ہیں۔​
عارفوالہ سے ہماری بہت سی نسبتیں ہیں۔ اس لئے عارفوالا سے تو ہمیں پیار ہے۔
 
ٹیگ کرنے کا شکریہ، جسیب۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ یہ 'بالن' زیادہ تر آپ کےکس کام آتا ہے؟
یہ بالن "بالنے" کے کام آتا ہے۔پوری سردیاں اور گرمیاں اسے ہی جلایا جاتا ہے اُپلوں کے ساتھ
اسکے علاوہ مکئی کے تُکے بھی جلائے جاتے ہیں
 
Top