ایندھن

  1. محمد اجمل خان

    آج بہانے نہ بناؤ

    آج بہانے نہ بناؤ ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔ آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔ اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔ سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔ ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔ گھر...
  2. حسیب نذیر گِل

    کپاس کی چھڑیاں-کھیتوں سے گھروں تک

    پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں اپنے ننھیال جانا ہوا۔وہاں پر چونکہ گیس نہیں ہے اس لیے اس لیے چولہوں میں جلانے کیلیے اُپلے اور کپاس کی چھڑیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔اب چونکہ یہ کپاس کی کٹائی کا موسم تھا تو لوگ دھڑا دھڑ کپاس کی چھڑیاں گھروں کو لے جارہے تھے ۔میں نے کچھ تصاویر کھینچیں...
  3. محمدصابر

    الجی سے جہازوں کے ایندھن کی تیاری میں پیش رفت

    ایک امریکن کمپنی Sapphire Energy نے دعوی کیا ہے کہ وہ 2011 سے ہر سال دس لاکھ گیلن تک ایسا ایندھن فراہم کرے گی جو الجی سے تیار شدہ ہو گا۔ ایک دوسری کمپنی، The La Jolla, Calif.-based company جس کے پیچھے بل گیٹس جیسے نام ہیں، نے دعوی کیا ہے کہ وہ 2018 تک دس کروڑ گیلن اور 2020 تک ایک ارب گیلن تک...
Top