الجی سے جہازوں کے ایندھن کی تیاری میں پیش رفت

محمدصابر

محفلین
ایک امریکن کمپنی Sapphire Energy نے دعوی کیا ہے کہ وہ 2011 سے ہر سال دس لاکھ گیلن تک ایسا ایندھن فراہم کرے گی جو الجی سے تیار شدہ ہو گا۔
ایک دوسری کمپنی، The La Jolla, Calif.-based company جس کے پیچھے بل گیٹس جیسے نام ہیں، نے دعوی کیا ہے کہ وہ 2018 تک دس کروڑ گیلن اور 2020 تک ایک ارب گیلن تک ایندھن فراہم کرے گی۔

یاد رہے کہ اس ایندھن کے ذریعے دو ٹیسٹ فلائٹس ہو چکی ہیں۔
تفصیل
 
Top