کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اکیلا رہتا تھا؟؟؟
باقی گھر والے؟؟؟
میں کل ہی ایک خبر پڑھ رہا تھا کہ یورپ کے کسی ملک میں ایک گھر میں ایک آدمی اکیلا رہا کرتا تھا اس پر ایک دن فالج کا حملہ ہوا جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا حتی کہ وہ اپنی مدد کے لیے کسی کو فون تک نہ کر سکا۔ وہ اس کی خوش قسمتی کہ کسی کیفے کا مستقل تقریباً روزانہ کا گاہک تھا جس کی وجہ سے ڈیلیوری والوں سے اس کی اچھی علیک سلیک تھی کیفے والوں نے جب بہت دن کا ناغہ دیکھا تو انہیں تشویش ہوئی۔ جب اس کے گھر پہنچے تو نو دن گزر چکے تھے پھر اسے ہسپتال لے کر گئے ڈاکٹرز نے کہا کہ یہ بندہ اس حال میں یعنی بغیر کچھ کھائے پیے مزید محض ایک دو روز تک زندہ رہ سکتا تھا
 
گُلِ یاسمیں

بالکل ۔ بہت ہوتے ہیں ایسے کیسز۔
 
Top