کویت: بلند ترین عمارت بادلوں کی لپیٹ میں!

آج صبح کویت سٹی میں مجھے یہ خوبصورت منظر نظر آیا جب دھند اور بادلوں نے مل جل کر کویت کی بلند ترین عمارتوں کی اوپری منزلوں کو چھپا لیا۔
14+-+1
 
جو بادلوں میں چھپتی ہوئی عمارت ہے اسکا نام الرایا ٹاور 2ہے۔
اسکی بلندی 300 میٹر اور 60 منزلیں ہیں۔
داہنی جانب جو عمارت ہے اسکا نام یونائیٹڈ ٹاور ہے اسکی بلندی 260 میٹر اور 60 منزلیں ہیں۔
 
Top