کوکیز کو بلاک کرنے والی سائٹ یا ہر سائٹ کو اوپن کر دے

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم!
دوستو! کیا حال ہیں ۔
جناب عالی کچھ ایسی ویب سائٹس ہوتی ہیں جو کچھ اآئی ایس پی سروسز بند کر دیتی ہیں
یا وہ نہیں کھلتی ٹائم اآئوٹ ایرر اآجاتا ہے
کوئی ایسی سائٹ ہے جو اس کو کھول دے
میری بات آپ سمجھ رہے ہیں‌نا
مثلا جب پاک نیٹ کا کارڈ لگاتا ہوں تو اردو پوائنٹ اوپن ہوتی ہے
مگر جب سائبر کا لگاتا ہوں تو اوپن نہیں ہوتی ؟؟؟
پلیز مدد فرمائیں
 
Top