کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
ویلکم بیک یار عسکری اس طرح اچانک گم ہوئے کہ ہمیں شرطوں کے ہاتھوں تمہاری اور تمہارے ہاتھوں شرطوں کی خیریت کی فکر پڑ گئی :)

آپکو تو کوئی فکر ہی نہیں تھی یہاں ہم اینڈ آف دا ورلڈ کی وجہ سے انڈر گراؤنڈ چلے گئے تھے 5 کریٹ کپیاں لے کر
 
عسکری

معطل
2012-12-23231934_zps430a2fb3.jpg

یہ ظلم ہے بلکہ کھلا ظلم پردیسی بھائی اور میری پوسٹؤں کے ساتھ :D
 
ظفری

لائبریرین
یہ کوچہِ ملنگاں میں " لگے دم تو مٹے غم " کے بجائے " تُو پی اور جی " کے نعرے کیوں بلند ہو رہے ہیں ۔ یہاں تو دھوئیں کے بادل نظر آنے چاہیئے تھے ۔ خیر سانوں کہیہ اے ۔۔۔۔۔ قیصرانی ذرا میرے لیئے بھی ایک جام تو بنانا اور نِکے عسکری ادھر آ ۔۔۔ میرا کندھا دبا ۔۔۔۔ پیر فقیراں دی خدمت کرو تو فیر تہڈا بیڑا پار ۔۔۔۔ :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ کوچہِ ملنگاں میں " لگے دم تو مٹے غم " کے بجائے " تُو پی اور جی " کے نعرے کیوں بلند ہو رہے ہیں ۔ یہاں تو دھوئیں کے بادل نظر آنے چاہیئے تھے ۔ خیر سانوں کہیہ اے ۔۔۔ ۔۔ قیصرانی ذرا میرے لیئے بھی ایک جام تو بنانا اور نِکے عسکری ادھر آ ۔۔۔ میرا کندھا دبا ۔۔۔ ۔ پیر فقیراں دی خدمت کرو تو فیر تہڈا بیڑا پار ۔۔۔ ۔ :grin:
یہ لو جام۔ ہاتھ بڑھا کر اٹھا لو۔ اگر وڈے عسکری کا ہاتھ پہلے پہنچ گیا تو یاد رکھنا، یہ جام ہے جس کا ہاتھ پہلے پہنچا، اسی کا ہوا
 
عسکری

معطل
یہ کوچہِ ملنگاں میں " لگے دم تو مٹے غم " کے بجائے " تُو پی اور جی " کے نعرے کیوں بلند ہو رہے ہیں ۔ یہاں تو دھوئیں کے بادل نظر آنے چاہیئے تھے ۔ خیر سانوں کہیہ اے ۔۔۔ ۔۔ قیصرانی ذرا میرے لیئے بھی ایک جام تو بنانا اور نِکے عسکری ادھر آ ۔۔۔ میرا کندھا دبا ۔۔۔ ۔ پیر فقیراں دی خدمت کرو تو فیر تہڈا بیڑا پار ۔۔۔ ۔ :grin:

اتنے ہم اچھے ہوتے تو بیڑا کب کا پار نا لگوا چکے ہوتے ہم نے پی رکھی ہے آپ کسی مالشیے کو ویکھو پا جی :ROFLMAO:
 
پردیسی

محفلین
یہ کوچہِ ملنگاں میں " لگے دم تو مٹے غم " کے بجائے " تُو پی اور جی " کے نعرے کیوں بلند ہو رہے ہیں ۔ یہاں تو دھوئیں کے بادل نظر آنے چاہیئے تھے ۔ خیر سانوں کہیہ اے ۔۔۔ ۔۔ قیصرانی ذرا میرے لیئے بھی ایک جام تو بنانا اور نِکے عسکری ادھر آ ۔۔۔ میرا کندھا دبا ۔۔۔ ۔ پیر فقیراں دی خدمت کرو تو فیر تہڈا بیڑا پار ۔۔۔ ۔ :grin:
وڈی سرکار۔۔۔ گلاس میں سےایک آدھ گھونٹ اگر بچا دیں گے تو اس مرید کا بھی بیڑا پار ہو جاوے گا۔:)
 
Top