کووانٹم کمپیوٹر کی طرف ایک اور قدم

محمدصابر

محفلین
090628171949-large.jpg


Yale یونیورسٹی کے ریسرچرز پر مشتمل ایک ٹیم نے پہلا کووانٹم پراسیسر بنا لیا ہے۔ یہ کوانٹم کمپیوٹر کی تکمیل کی طرف پہلا قدم ہے۔

"Our processor can perform only a few very simple quantum tasks, which have been demonstrated before with single nuclei, atoms and photons," said Robert Schoelkopf, the William A. Norton Professor of Applied Physics & Physics at Yale. "But this is the first time they've been possible in an all-electronic device that looks and feels much more like a regular microprocessor."

سائنسدانوں نے پہلے مصنوعی ایٹمز تخلیق کیے کے لئے qubits یا "Quantum Bits" کی اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ حقیقتا qubits اربوں ایلومینیم ایٹمز پر مشتمل ہیں لیکن ایک ایٹم کی طرح کام کرتے ہیں جو دو توانائی کی حالتیں رکھتے ہیں۔ یہ دو حالتیں صفر اور ایک یا آن اور آف کی طرف استعمال ہو سکتی ہیں۔ اس سے پہلے جو Qubits بنائے گائے تھے وہ اپنی حالت صرف ایک نینو سیکنڈ تک برقرار رکھ سکتے تھے۔ لیکن یہ نئے Qubits اپنی حالت کو ایک مائیکرو سیکنڈ تک برقرار رکھ سکتے ہیں۔ جو ایک سادہ algorithm کو چلانے کے لئے کافی ہے۔ اب سائنسدان اس کوشش میں ہیں کہ توانائی کی حالت زیادہ دیر تک برقرار رکھی جا سکے تاکہ پیچیدہ مسائل کو بھی حل کرنے میں پیش رفت ہو سکے۔

تفصیل
 
Top