کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا

فی الحال تو تھوڑا اچھی ہوں کہ کلاسیکل پر کچھ لیکچرز ملے ہیں لگتا ہے اب رات کو دیر تک جاگ کر ان کو سننا ہوگا۔

یہ کیا آپ کا اچھا پن گھٹا بڑھتا رہتا ہے :)
اور لیکچر سنیئے لیکن بس لیکچر سن سن کر چکرا نہیں جائیے گا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top