کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ ویڈیو والا مسئلہ حل ہوا؟ آج رات کے کھانے کی تفصیل پلیز۔ :) :) :)

بالکل ٹھیک سعود بھائی ۔ اللہ کا شکر
وڈیو کے لیے یو ٹیوب پر اکاؤنٹ بنانا پڑے گا پہلے ۔
رات کے کھانے میں چکن بوٹی بہت مزے کی بنی ہوئی تھی ابھی بھی دل چاہ رہا ہے چار پانچ روٹیاں کھا لی جائیں :happy:
 
آپ نے جو جی میل اکاؤنٹ بنایا ہے اس کے ذریعہ یوٹیوب میں لاگن ہو سکتی ہیں۔ :) :) :)
اور زبانی کلامی چڑانے کے بجائے کھانوں کی تصویریں بنا لیا کریں تاکہ ہم اپنے ڈیسک پر پڑے ہوئے ٹشو پیپر کا استعمال کر سکیں۔ :) :) :)
 
اوکے جی میل سے یعنی ہو جائے گا پھر تو مشکل نہیں ہو گی ۔

تصاویر آج صرف دو بنائی ہیں وہ بھی میٹھی ٹکیوں کی :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ نے جو جی میل اکاؤنٹ بنایا ہے اس کے ذریعہ یوٹیوب میں لاگن ہو سکتی ہیں۔ :) :) :)
اور زبانی کلامی چڑانے کے بجائے کھانوں کی تصویریں بنا لیا کریں تاکہ ہم اپنے ڈیسک پر پڑے ہوئے ٹشو پیپر کا استعمال کر سکیں۔ :) :) :)

ڈیسک سے مجھے پیپر کلپ کی یاد آ گئی ہے پھر سے :happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top