کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی اچھا ہوں۔ الحمد للہ

ہیں؟ کون سی آئسکریم؟ ابھی اس دن تو کھلائی تھی۔
ہائیں کہاں کھلائی تھی چاچو ؟

ابھی شام کو آپ نے مجھے دودھ دینے کا کہا تھا تو میں نے بولا مجھے دودھ سے بنی آئس کریم کھلا دیں۔ وہ والی آئس کریم ۔۔۔اب کھلائیں ناں چاچو !!!!!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top