کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

شمشاد

لائبریرین
ہاں جی چاچو ۔۔آج آپ کھلائیں دیں ناں کچھ ۔:)

وہ تو میں کھلا ہی دوں گا، لیکن تمہیں کچھ لانے میں کیا مشکل ہوتی ہے؟

7.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
تو آداب عرض میں کیا خرابی ہے :(؟؟

میں نے کب کہا کہ کوئی خرابی ہے، میرا کہنے کا مطلب یہ تھا یہ السلام علیکم سے آداب عرض کل ہی کیوں انجام پایا؟

السلام علیکم سیدھا کھڑے کھڑے کہا جا سکتا ہے جبکہ آداب عرض کرنے میں تھوڑا سا جھکنا پڑتا ہے۔ تو یہ جھکاؤ کل سے ہی کیوں شروع ہو گیا؟ ہفتہ دو ہفتے تو ٹھہر جاتے۔
 
محمد امین

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی میں تو اکثر آداب عرض لکھ دیتا ہوں، آپ نے غالباً نوٹ نہیں کیا ہوگااااااا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top