جی بالکل ٹھیک ہیں آپ سناؤ سردی تو بہت ہو گی نا آپ کے ہاں بھی تو نلکے سے ٹھنڈا ٹھنڈا پانی نکلتا ہوگا
dxbgraphics محفلین اگست 12، 2009 #1,001 abdullah007 نے کہا: جی بالکل ٹھیک ہیں آپ سناؤ سردی تو بہت ہو گی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے ہاں بھی تو نلکے سے ٹھنڈا ٹھنڈا پانی نکلتا ہوگا
abdullah007 نے کہا: جی بالکل ٹھیک ہیں آپ سناؤ سردی تو بہت ہو گی نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے ہاں بھی تو نلکے سے ٹھنڈا ٹھنڈا پانی نکلتا ہوگا
dxbgraphics محفلین اگست 12، 2009 #1,002 بریک ختم ہونے میںپینتالیس منٹ ہیں اور میری آنکھیں بند ہورہی ہیں میں تو چلا آدھا گھنٹہ تھوڑی سی نیند ہی کر لوں
بریک ختم ہونے میںپینتالیس منٹ ہیں اور میری آنکھیں بند ہورہی ہیں میں تو چلا آدھا گھنٹہ تھوڑی سی نیند ہی کر لوں
شمشاد لائبریرین اگست 12، 2009 #1,003 میں تو کھا پی کر آ گیا ہوں۔ دو عدد مرغے کے شورمے اور ایک عدد لائٹ کوکا کولا۔
ف فہیم لائبریرین اگست 12، 2009 #1,004 شمشاد نے کہا: میں تو کھا پی کر آ گیا ہوں۔ دو عدد مرغے کے شورمے اور ایک عدد لائٹ کوکا کولا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں آپ کے کھانے پینے کا دور تو ختم ہوا۔ پہلے ہی دیر ہوچکی ہے۔ اب جلدی سے کام پر لگیں۔ اور پہلے اس دھاگے کو تالا ماریں۔
شمشاد نے کہا: میں تو کھا پی کر آ گیا ہوں۔ دو عدد مرغے کے شورمے اور ایک عدد لائٹ کوکا کولا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں آپ کے کھانے پینے کا دور تو ختم ہوا۔ پہلے ہی دیر ہوچکی ہے۔ اب جلدی سے کام پر لگیں۔ اور پہلے اس دھاگے کو تالا ماریں۔