کون ہے جو محفل میں آیا

حجاب

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم
حجاب ، خیریت سے ہیں ؟

وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک آپ سنائیں،مجھے خدیجہ مستور کا ناول ۔آنگن۔ مل گیا پڑھ بھی لیا،کافی کتابیں لائی تھی میں ایکسپو سے ،آپ گئیں تھیں کہ نہیں۔
 

محب علوی

لائبریرین
لو یہاں تو ماشاءللہ سے ناول پڑھے جارہے ہیں اور حجاب نے تو لگتا ہے کوئی ناول نہیں چھوڑنا ہے ، مصنفوں کے جینے کے لیے بھی تو کچھ لوگ درکار ہیں اس دنیائے مادی میں :lol:
 

حجاب

محفلین
جی میں آپ کی طرح نہیں ہوں کہ فری میں پڑھوں سب سے لے لے کر ناول :p آخر مصنفوں کا بھی خیال کرنا چاہیئے نا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top