کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
بس میں ہی ہوں ابھی ۔۔ وہ بھی بس اتفاق سے تھوڑی دیر کے لیے ۔۔۔ اور ہاں آپ نے صیح نشاندہی کی کہ پاکستانی بھائی کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے ہیں ۔
 

ظفری

لائبریرین
استادِ محترم تو نہیں آئے ۔ میں ہی دوبارہ آ جاتا ہوں اس اطلاع کے ساتھ ‌کہ میری چھٹی اب ختم ۔۔ میں اب چلا ۔انشاء اللہ رات کو ملاقات ہوگی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج جو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہوئی ہے، اللہ کسی دشمن سے بھی نہ کرئے۔

اعجاز بھائی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
لگتا ہے کہ بارش کی وجہ سے ان کا انٹرنیٹ جواب دے گیا ہے۔ کیونکہ کل بھی وہ م س ن پر بار بار لاگ ان اور لاگ آؤٹ ہو رہے تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top