کون ہے جو محفل میں آیا 99

مغزل

محفلین

مغزل

محفلین
السلام علیکم
خیریت سے ہیں مغل بھائی آپ ؟
ضرور پیش کر دیجیے ۔
وعلیکم السلام سیدہ بہن ، مالک کا کرم ہے خاصا بہتر ہوں ۔۔ بس گھر میں ( چھوٹے بھائی مسعود کی ) شادی کی مصروفیات ہیں ۔۔۔ میں اور غزل اسی میں ہمہ تن ڈوبے ہوئے ہیں ۔۔:angel:
آپ کیسی ہیں بابا جان کیسے ہیں ۔؟؟ ریسیپی شامل کردی ہے سیدہ بہن ۔۔ منگوچیاں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top