کون ہے جو محفل میں آیا 99

مقدس

لائبریرین
کتنی ڈشیز بنائیں۔ ان میں کتنی ہماری ننھی پری نے، کتنی امی جان نے اور کتنی دونوں نے مل کر؟
سارا کھانا مل کر ہی بنایا ہے بھیا
کباب، چکن روسٹ، سپرنگ رول، لیمب پلاؤ، چکن کڑی، فالودہ اور رس ملائی اور مینگو لسی بھی
 
سارا کھانا مل کر ہی بنایا ہے بھیا
کباب، چکن روسٹ، سپرنگ رول، لیمب پلاؤ، چکن کڑی، فالودہ اور رس ملائی اور مینگو لسی بھی
اس مینو میں تو سبھی کچھ ہماری گڑیا رانی کی پسند کا ہے۔ تو آپ خود کیا کیا کھائیں گی اس میں سے؟ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
لیکن مجھے تو اب چاہیے :raisedeyebrow:

یہ لیں بھیا
Bhindi-Masala-Recipe.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top