کون ہے جو محفل میں آیا 98

فہیم

لائبریرین
ارے بابا یہ ایسی نہیں ناں مرنے مارنے والی نہیں ہے۔ ویسے بھی اس میں خون وغیرہ نہیں ہوتا ۔ خون والی موویز سے مجھے بڑا ڈر لگتا ہے :)

گڈ
چلو پھر کھالینا چاول :)
ساتھ میں اگر پیپسی بھی ہو تو میرے لیے بھی لیتی آنا ایک پلیٹ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
نہیں میں تو چھین لیتا ہوں :grin:

وہ الگ بات کہ پھر یہی چیز کئی گناہ زیادہ تعداد میں منگوانی پڑتی ہے :)
:ROFLMAO:بھوکے شودے بھیا
آئندہ میں نے آپ کے سامنے پاپڑ نہیں کھانے ۔۔۔شکر ہے میں نے پہلے کھالیا کیا پتا یہ بھی چھین لیتے :noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
:ROFLMAO:بھوکے شودے بھیا
آئندہ میں نے آپ کے سامنے پاپڑ نہیں کھانے ۔۔۔شکر ہے میں نے پہلے کھالیا کیا پتا یہ بھی چھین لیتے :noxxx:

اور نہیں تو کیا
تم بھی تو میری ننھی منی سی بہنا ہو
تم سے تو ضرور چھین کر کھاجانا تھا میں نے:ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top