کون ہے جو محفل میں آیا 98

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام سوئیٹی پائی
میں غائب کہاں ہوئی ایک تو تم اتناااا لیٹ آئی ہو آج
میں تو صبح سے ادھر ہی ہوں ناں
کیسی ہو
کیا کر رہی ہو
وہ میں نے اتنا زیادہ کام کیا ناں تو تھک گئی تھی اور پھر سو گئی ابھی اٹھی ہوں تھوڑی دیر پہلے

اور ناں چاول بنا رہی ہوں مٹر والے آپ کو کھانے ہیں اپیا ؟
میں اچھی ہوں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top