کون ہے جو محفل میں آیا 98

عائشہ عزیز

لائبریرین
کوئی بات نہیں یہاں بھی آپ کا دل لگ جائے گا۔ جب میں نانو پاس رہتی تھی ناں تو بہت اداس ہوجاتی تھی یہاں آنے کے لیے ۔۔اور جب امی جان مجھے یہاں لے آئیں تو گاؤں بہت یاد آتا تھا۔ پھر کچھ دیر یہاں آنے کے بعد سب ٹھیک ہوگیا :)
آپ فکر نہ کریں آپ کا دل واپس آجائے گا :happy:
 
ہم تو کہہ رہے ہیں کہ عندلیب اپیا رانی کبھی اپنا دل اپنے پاس بلا لیا کریں اور کبھی اپنے دل کے پاس چلی جایا کریں۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top