کون ہے جو محفل میں آیا 97

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو ایک مشورہ دیا ہے، آگے تمہاری مرضی۔ ویسے یہ والا اوتار اچھا نہیں لگا کیا؟
 
:happy:
نہیں اس کی ضرورت شاید ہی پیش آئے ، آج کافی بہتر ہے اور اگر رات کو جلدی سو گئی اور بھتیجا کمپنی نے آرام سےسونے دیا تو پھر جلدی طبیعت ٹھیک ہو جائے گی ۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ آج بٹیا رانی کو جلدی سلانے پر زور دینا ہے سبھی کو مل کر۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top