کون ہے جو محفل میں آیا 97

وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں اور آج کتنے دنوں بعد آئے
ذرا بتائیے

اور اگر ہمیں مغالطہ نہیں ہو رہا تو حسن علوی بھائی ابھی آپ کی آئس کریم بھی ادھار ہیں جو اس رات انھوں نے دیر رات ہونے کا بہانہ بنا کر ٹرخا دیا تھا۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top