سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اور سعود بھائی صرف ایک تصویر ، یہ تو بہت کم ہے مزید بھی شیئر کیجیے پلیز
اتنا اچھا لگا سعود بھائی یہ تصویر دیکھ کر ، جزئیات کی تفصیل بھی لکھ دینا تھی ساتھ میںاچھا یہ بتائیے یہ جو نیچے نیلے رنگ کی روشنی ہے یہ کوئی ڈیوائس ہے نیچے کیا ؟
اور سعود بھائی صرف ایک تصویر ، یہ تو بہت کم ہے مزید بھی شیئر کیجیے پلیز
ہائیں مجھ پر الزاممم ممم مم
میری گواہ میری سوئیٹو بہن عائشہ ہے
عائشہ ہیلپ می
یہ سارا ناعمہ کا کام ہے
اسی نے مجھ معصوم پر ڈورے ڈالے تھے فہیم بھیا
اور تم میری بہن سے عشق لڑا رہی بلکہ رہے ہو۔
وہ بھی میرے سامنے![]()
اس پر تو خاندانی عزت والی خونریز جنگ ہونی چاہئیے اور باقاعدہ ایک مووی کا پلاٹ بننا چاہیئے۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم بٹیا رانی۔ مقدس بٹیا رانی سے کیا پوچھیں گی، یہی کہ اگلی پارٹی کس ریسٹورینٹ میں دینی ہے؟![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام لالہ
اس کو میں باہر جا کے پوچھوں گا ، یہ محفل پر آکر میری شکایتیں لگاتی رہتی ہے![]()
کیا ہوا سوئیٹ سوئیت سی ننھی پری؟![]()
ہمارا تو جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی بی پی ہائی ہو جائے گا![]()
بھیا ہیں ناں ننھی پری کے ساتھ۔![]()
![]()
![]()
آپ جنگ کریں گے لالہ ؟؟![]()
بھیا کی دلاری، کیا آپ کو علم ہے کہ آپ مسکراتی ہوئی بے حد اچھی لگتی ہیں۔![]()
![]()
![]()
نہیں توووووووو لالہ![]()
ارے واہ بھئی، اتنی سی بات نہیں معلوم تھی آپ کو؟ جائیں آپ جا کر آئینے کے سامنے مسکرا کر آئیں؟![]()
![]()
![]()
وہ ہی پرانا والا ہی منہ ہےلالہ میرا![]()