کون ہے جو محفل میں آیا 90

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمارے بکھرے ہوئے کیوبکل کی ایک جھلک۔ :) :) :)

2012-03-08%2017.21.10.jpg

اتنا اچھا لگا سعود بھائی یہ تصویر دیکھ کر ، جزئیات کی تفصیل بھی لکھ دینا تھی ساتھ میں :happy: اچھا یہ بتائیے یہ جو نیچے نیلے رنگ کی روشنی ہے یہ کوئی ڈیوائس ہے نیچے کیا ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top