کون ہے جو محفل میں آیا 90

مہ جبین

محفلین
اکڑ بکڑ بھمبھے بھو
اسی نوے پورے سو
سو میں لگ گیا دھاگہ
چور نکل کے بھاگا
سپاہی بن کے آؤں گا
اچھے کھانے کھاؤں گا
ریل بولی چھکا چھک
سانپ بولا تڑا تڑ
نا خطائی بسکٹ
انڈا لوگے چھری؟؟؟؟؟؟؟ :laugh:
 

فہیم

لائبریرین
اکڑ بکڑ بھمبھے بھو
اسی نوے پورے سو
سو میں لگ گیا دھاگہ
چور نکل کے بھاگا
سپاہی بن کے آؤں گا
اچھے کھانے کھاؤں گا
ریل بولی چھکا چھک
سانپ بولا تڑا تڑ
نا خطائی بسکٹ
انڈا لوگے چھری؟؟؟؟؟؟؟ :laugh:


چلیں میں تو نکل گیا :)
اب میں چور نہیں بنوں گا:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top