کون ہے جو محفل میں آیا 89

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا
نہیں بھیا آج مجھے کالج سے چھٹی ہے اور اپیا کو صبح جانا تھا ہمارے کالج ان کی ٹیچر کی نے ان کو وہاں بلایا تھا۔
 
فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا
نہیں بھیا آج مجھے کالج سے چھٹی ہے اور اپیا کو صبح جانا تھا ہمارے کالج ان کی ٹیچر کی نے ان کو وہاں بلایا تھا۔

گڈ:)
اور تمہارے کالج میں ان کی ٹیچر کا کیا کام۔
کہیں ایسا تو نہیں تمہاری ہی ٹیچر نے تمہاری شکایتیں لگانے بلایا ہو :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top