کون ہے جو محفل میں آیا 89

زلفی شاہ

لائبریرین
میں بھی اچھی ہوں لالہ
لالہ آپ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں کیا؟
میں تو ڈنگر ڈاکٹر بھی نہیں ہوں۔ ڈاکٹر ہونا تو دور کی بات ہے۔ جہاں تک پپو بھائی کی بات ہے شکل سے ڈنگر ڈاکٹر تو بالکل ہی نہیں لگتے۔ میں بتاؤں کون سے ڈاکٹر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی ابھی تک پتہ نہیں۔ہاہاہا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top