کون ہے جو محفل میں آیا 89

مقدس

لائبریرین
میں نے چائے پی تھی صبح آپی
رات کو کھاؤں گی اب
میرا خیال رکھنے والے اتنے لوگ ہیں آپی
اب خود کیا رکھوں
ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ میں چونکہ تھوڑا مصروف ہو گیا ہوں اور نئے صفحے نہیں لے سکتا، اس لیے پوچھا تھا۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا صرف محب بھیا اور امین بھیا کے کچھ صفحات رہتے ہیں
باقی ہو گئے ہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس اپیا اپڈیٹ میں آپ کے پیغام کے ربط ٹھیک کردوں ؟ پھر آپ کو پی ایم کردوں گی آپ تدوین کرلیجئے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top