کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کیوں میں خاموش نہیں رہ سکتی کیا ۔۔؟
کسی نے مجھے یاد نہیں کیا تھا ناں اس لیے ۔۔:grin:

یعنی یہ اچھا ہوا کہ ہماری نظر پڑ گئی اور ہم نے آواز دے لی،
ورنہ آپ نے تو خاموشی سے ہی چلے جانا تھا :)

اور سنائیں سب خیر خیریت ہے نہ۔
 

عثمان

محفلین
مانو بلی کو سیکھایا تھا کہ اردو میں گنتی کیسے لکھتے ہیں۔ لیکن اس بار عنوان میں پھر انگریزی گنتی بھیا کا منہ چڑا رہی ہے۔ چلو کوئی بات نہیں۔ دھاگہ نمبر ٨٧ میں دیکھیں گے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top