کون ہے جو محفل میں آیا 86

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے
ویسے ایک بات بتاؤں میں نے آج پہلی بار یہ ڈش بنائی ہے ، ٹی وی پر ایک شیف نے چنے پالک کی ڈش بنائی تھی میں نے اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے بون لیس چکن اس میں ڈال کر بنالی تو سب کو بہت پسند آئی
جی مجھے بھی لگ رہا تھا کچھ نیا ہے۔ پہلے کبھی نام نہیں سنا تھا ناں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top