کون ہے جو محفل میں آیا 84

ہم نے تو ابھی کچھ نہیں کھایا۔ تھوڑی دیر میں کچھ کھائیں گے ان شاء اللہ۔ ابھی دیکھ لیں اگر دہلی والے جاگ رہے ہوں تو ان سے دو چار باتیں کر لیں۔ :)
 
السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟

آپ کے پاس کچھ وقت ہے؟ در اصل لائبریری کے لئے ایک اپلیکیشن ڈیویلپ کیا ہے۔ اس کی ٹیسٹنگ چاہتے ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top