کون ہے جو محفل میں آیا 84

فہیم

لائبریرین
ایسا ہے دھاگہ میں ہی شروع کردیتا ہوں۔
ابھی میمی جو پوسٹ کرے اس کو اوپر کرکے یہ دھاگہ اس کے نام کردیا جائے :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

غائب نہیں، کچھ ضروری امور کے سلسلے میں مسلسل سفر میں ہوں، بس دو تین دن کا سفر اور ہے، پھر انشاء اللہ محفل میں باقاعدہ واپسی ہو جائے گی۔
 
ہنسنے رونے کی بات پر یاد آیا کہ اس وقت ہم براؤنی کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔ کسی کو چاہئے تو تصویریں لگائی جا سکتی ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top