کون ہے جو محفل میں آیا 84

کوئی اللہ کا بندہ بنا کر دے تو پی لوں گی اب خود کے لیے کون اتنی زحمت اٹھائے ۔
ہمارا دماغ ہمیشہ کھلا ہی رہتا ہے ۔:p

ہم بنا کر کیا اپنے ہاتھوں سے پلا بھی سکتے ہین اپیا رانی۔ یہ اور بات ہے کہ اس کو پینے کے لئے آنا کافی مہنگا سودا ہوگا۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
کوئی اللہ کا بندہ بنا کر دے تو پی لوں گی اب خود کے لیے کون اتنی زحمت اٹھائے ۔
ہمارا دماغ ہمیشہ کھلا ہی رہتا ہے ۔:p

وہ جو اللہ کے بندے گھر میں ہوتے ہیں۔
ان سے ہی تھوڑی خدمت کرا لینی تھی :)

اور آپ کا دماغ ہے یا سرکاری اسپتال جو ہر وقت کھلا رہتا ہے :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top