کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
امید ہے خیریت سے ہونگی۔
وہ ناں میں پرسوں فارغ ہوجاؤں گی تو آپ مجھے میرے حصے کا کام دیجئے کا لائبریری کا ۔۔ٹھیک ہے ناں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
امید ہے خیریت سے ہونگی۔
وہ ناں میں پرسوں فارغ ہوجاؤں گی تو آپ مجھے میرے حصے کا کام دیجئے کا لائبریری کا ۔۔ٹھیک ہے ناں ۔

بالکل ٹھیک ہے عائشہ !
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔ امتحانات اچھے ہو رہے ہیں ناں ، رپورٹ پلیز :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو مانو بلی آئی ہوئی ہے۔

کیسی ہو؟ آج پھر بڑی دادی اماں غیر حاضر ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top