کون ہے جو محفل میں آیا 81

مہ جبین

محفلین
اچھا اب اجازت
ہنوز لڑکی کی تلاش جاری ہے اب دیکھیں کب ہمارا گوہر مقصود ہمیں ملتا ہے
اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
اللہ حافظ
 
اچھا اب اجازت
ہنوز لڑکی کی تلاش جاری ہے اب دیکھیں کب ہمارا گوہر مقصود ہمیں ملتا ہے
اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
اللہ حافظ

امی جان، سونے سے پہلے مسکرانا بھی ہوتا ہے، یہ بات مت بھولیے گا۔ شب بخیر۔ اللہ حافظ۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top