کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
وہ کوئی مخصوص نہیں ہے جس کی بھی آواز اچھی لگے جیسے ابھی حال ہی میں ایک حمد "کرم مانگتا ہوں دعا مانگتا ہوں "" مجھے بہت اچھی لگی ہے
اوکے ، بہت خوب
مجھے سب سے زیادہ اویس رضا قادری کی نعتیں پسند ہیں
پھر صبیح رحمانی ، فصیح الدین سہروردی، خورشید احمداور ذوالفقار علی وغیرہ کی نعتیں پسند ہیں
اور وہ کمال حسن حضور ہے (اویس قادری)
پل سے اتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو (اویس قادری)
اور بے شمار نعتیں پسند ہیں الحمدللہ
 

شمشاد

لائبریرین
فرلو وہی جو تم کر رہی ہو یعنی کہ دفتر کے کام کی بجائے اپنا کام

اور "وہ" مزے میں، ابھی پاکستان کو مس کر رہی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
فرلو ہوتا ہے کھسکنا .

میں اچھا ہوں تم کیسی ہو مقدس.
میں اب اچھی ہوتی جا رہی ہوں محب بھیا
آپ نے اپنا بخار اور فلو اور کھانسی میری طرف ٹرانسفر کر دی تھی ناں
دو دن تو بالکل آواز نہیں نکل رہی تھی لیکن آج بہت بہتر ہوں
اور آپ کہاں غائب ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top