کون ہے جو محفل میں آیا 80

مقدس

لائبریرین
اس تو ہمیں بھی افسوس رہے گا بٹیا رانی۔ کیوں کہ زکریا بھائی فیملی کے ساتھ آئے تھے۔ اسی سفر میں دوران فلائٹ ہم پر ڈینگی بخار کا حملہ بھی ہوا تھا اور ہم اگلے دو ہفتوں تک سنبھل نہ سکے تھے۔ :)
ڈونٹ بی سیڈ بھیا
نیکسٹ ٹائم ان شاءاللہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top