کون ہے جو محفل میں آیا 75

محمد امین

لائبریرین
یہاں تو الٹا ہوگیا کہہ رہے تھے میں بھی علی ظفر جیسا دیکھتا ہوں ۔
میرے ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے ۔

ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔اس سے اچھے ہی دکھتے ہوں گے :) :) ۔۔۔

یہ فہیم والی عادت تمہیں بھی ہو گئی ہے کیا؟

کونسی عادت اور کس کو کہہ رہے ہیں :)؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top