تمہارے لیے تو میں نے اچھی چائے بنانے کا کچن کارنر میں طریقہ لکھا ہے۔
وہ چائے کم از کم مقدس کے لیے اچھی نہیں ہوسکتی۔
اس کی پسند کی جو چائے ہے اس کے سامنے فرحت کیانی صاحبہ کی چائے بھی پانی بھرتی نظر آتی ہے
تمہارے لیے تو میں نے اچھی چائے بنانے کا کچن کارنر میں طریقہ لکھا ہے۔
ہی ہی بھیا میں نے دیکھا تھا ۔۔ تب موبائل سے تھی تو کمنٹ نہیں کیا تھاتمہارے لیے تو میں نے اچھی چائے بنانے کا کچن کارنر میں طریقہ لکھا ہے۔
فرحت سس والی تو نہین پر شمشاد بھیا والی چلے گی
بس میرے کو ذرا اسٹرانگ بنانی ہوتی ہے
لیکن اب کیا فائدہ
اب تو چائے چھوڑی دی ہم نے
میں آپ کو ٹیگ کر رہی تھی بھیامقدس میرا نام لکھ کر مٹا کیوں دیا۔۔۔
میں آپ کو ٹیگ کر رہی تھی بھیا
وہ ہو ہی نہیں رہا تھا
اس لیے میں نے شمشاد بھیا کا ٹرائی کیا کہ وہ ہوتا ہے یا نہیں
خرگوش بھیا بھیااا