مغزل
محفلین
ایگریڈ فرحت بہننہیں امین۔ اساتذہ کی قوم بڑی قابلِ احترام ہوتی ہے۔ہاں اچھے برے لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ناں۔ جیسے طلباء بھی تو سارے ایک جیسے نہیں ہوتے۔

اور اساتذہ کی قوم کا لفظ بھی غلط ہے امین کا۔۔
اساتذہ تو جدّالاقوام ہوتے ہیں ۔۔
ایگریڈ فرحت بہننہیں امین۔ اساتذہ کی قوم بڑی قابلِ احترام ہوتی ہے۔ہاں اچھے برے لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ناں۔ جیسے طلباء بھی تو سارے ایک جیسے نہیں ہوتے۔

کیا ہے بھیا آپ کو ۔۔
چاکلیٹ دیں اور یہ میرے منہ تو خراب مت کہیں ۔ہاں جی !!
ساتھ تو میں فہیم کا دینا ہے کیونکہ اداسی کو زیادہ دیر تک نہیں رہنا چاہیے لیکن شرط یہ ہے کہ فہیم خود اپنی بھی کلاس لیں گے کچھ کیونکہ یہ آغاز بھی فہیم نے کیا تھا ۔
ہاہاہا۔ ویل سیڈ کو بھلا اردو میں کیا کہیں گے؟آپ کا حصہ الگ کردیا تو پھر عائشہ عزیز کے لیے کیا بچنا ہے بھلا![]()
فہیم بھیاا
میرے لیے بھی چاکلیٹس پلیززز
ایگریڈ فرحت بہن
اور اساتذہ کی قوم کا لفظ بھی غلط ہے امین کا۔۔
اساتذہ تو جدّالاقوام ہوتے ہیں ۔۔
امین بھیا ہماری ٹیچرز بہت اچھی ہیں ۔ایسا تو کبھی کبھی ہوتا ہے کہ کوئی ٹیچر بہت زچ کرے ۔ورنہ میں نے بہت بہت اچھی ٹیچرز سے بھی پڑھا ہوا ہے ۔اور میں جن لوگوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہوں ان میں بھی زیادہ تر میری ٹیچرز ہی ہوتی ہیں۔بیٹا روتے نہیں ہیںدل مضبوط رکھو اپنا ۔۔۔ یہ دنیا ہے
۔۔ یہاں کیا کیا کچھ نہیں ہوجاتا۔۔ ہماری جامعہ میں بھی ایسی اساتذہ ہمیں ملے ہیں کہ جو امتحانات میں صحیح جواب کو غلط کر دیتے تھے اور مانتے بھی نہیں تھے، جس کی وجہ سے ہمیں "پاسنگ مارکس" سے بھی گزرنا پڑا ۔۔۔ مگر کچھ کر نہیں سکتے
یہ اساتذہ کی قوم بہت بیہودہ ہوتی ہے۔۔ میں تو ڈائریکٹ ڈین کے پاس جا کر سب کچھ لگائی بجھائی کر دیتا تھا ۔۔۔ ان سے میرے بہت اچھے مراسم تھے، اس کے باوجود بھی ان اساتذہ کو سرزنش نہیں کی جاتی تھی۔۔۔ کیونکہ اساتذہ چکنی چپڑی باتیں کر کے حکامِ بالا کو رام کر لیتے ہیں۔۔۔
اپنا دل چھوٹا مت کیا کرو۔۔ اگر کوئی غلط کر رہا ہے تو اس پر تم کیوں روؤ
![]()
کوشش کرو کہ اسے رلا دو
![]()
ہاہاہا۔ ویل سیڈ کو بھلا اردو میں کیا کہیں گے؟
شکریہ فہیم![]()
آپ کو پتا ہے بھیا
چاکلیٹس کے ساتھ ایک ایک بلیک کافی ہوجائے![]()
محمد امین بھیا
آپ کو ایک سونگ ڈیڈیکیٹ
ہم تم ایک کمرے میں بند ہوں
اور ہمارا پھڈا ہوجائے
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو![]()
نہیں امین۔ اساتذہ کی قوم بڑی قابلِ احترام ہوتی ہے۔ہاں اچھے برے لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ناں۔ جیسے طلباء بھی تو سارے ایک جیسے نہیں ہوتے۔
میں اچھی ہوں بھیا اور طبعیت اب پہلے سے ٹھیک ہےوعلیکم السلام گڑیا رانی ۔۔ جیتی رہو طبیعت کیسی ہے ؟ تیمور میاں کیسے ہیں ؟ اور گھر کے جملہ افراد ؟
محمد امین بھائی ، استاد کا رتبہ تو ہر حال میں محترم ہے ناں ، ایک جملہ آپ حذف کر دیں اگر مناسب سمجھیں ۔
ابے یہ کیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
لیکن رات کو 3 ٹی بیگز والی چائے پی تھیہاؤ سویٹ![]()
کنجوس فہیم بھیا ااااااااااااااااااااا
چاکلیٹسسس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟