کون ہے جو محفل میں آیا 74

شمشاد

لائبریرین
ہاں برتن تو ہے لیکن اس میں دودھ نہیں ہے۔ چھوٹی مانو نے نہیں تو ضرور پھر بڑی مانو پی گئی ہو گی۔
 

فہیم

لائبریرین

وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں ۔
پہلے میں نے سلام کیا تھا اب آپ میرے سلام کا جواب دیں۔
اور آج آپ سنائیں کوئی نئی تازی ؟ :)


وعلیکم السلام
جیتی رہو
اب ٹھیک ہے :)

اور نئی تازی تو یہ ہے کہ ہم بس یہاں بیٹھے اور لائٹ صاحبہ نے اپنے میکے کی راہ لی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top