کون ہے جو محفل میں آیا 72

محمد امین

لائبریرین
مقدس اگلا لطیفہ:

ٹیچر نے شرارتی لڑکوں کو کلاس میں سزا دی کہ سیدھا لیٹ کر سائیکل کی طرح پیر چلائیں۔
ایک بچہ رک گیا، ٹیچر نے پوچھا کیوں رکے؟ تو اس نے کہا:
"سر میری چین اتر گئی ہے" ہاہاہاہاہاہہا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top